زیادہ پڑھی جاٰنے والی خبریں

اہم خبریں

مقبول خبریں

ایرانی مغربی علاقے میں گندم کی روائتی کٹائی کے مناظر

سنندج، ایرانی مغربی صوبے کردستان کے شہر سنندج میں عوام روائتی طریقے سے گندم کی کٹائی کر رہے ہیں۔

ایرانی مغربی علاقے تبریز میں قومی سائکنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کی تصویری جھلکیاں

تبریز، قومی سائکنگ ٹیم نے ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں انڈونیشیا میں 2018 ایشین مقابلوں کی تیاری کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا۔

ایرانی مغربی علاقے میں 9ویں عالمی دستکاری نمائش کی تصویری جھلکیاں

کرمانشاہ، ایرانی مغربی صوبے کرمانشاہ میں 9ویں عالمی دستکاری مصنوعات سمیت ہاتھ سے بننے ہوئے قالین، قالین كے سائن بورڈز، چاندیلیر اور آرائشی لائٹس کی نمائش 17 سے 20 جولائی تک جاری ہے۔

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی اعلی حکام کے درمیان ملاقات کے مناظر

اسلام آباد، ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پیر کے روز پاکستان کے بعض اعلی حکام بشمول پاکستانی آرمی چیف، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر اور پاکستان کے نگران وزیر خارجہ 'عبداللہ حسین ہارون' کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں.

سیاسیات

بہارت جوہری معاہدے کے تحفظ کیلیے پر عزم ہے: ایرانی اعلی سفارتکار

نئی دہلی، 17 جولائی، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بہارت جوہری معاہدے کے تحفظ کیلیے پر عزم ہے.

ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ بدھ کی صبح مدینہ منورہ روانہ ہوگا

تہران، 17 جولائی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ 270 زائرین پر مشتمل بدھ کی صبح تہران کے امام خمینی (رح) ہوائی اڈے سے مدینہ منورہ روانہ ہوگا۔

پاکستان کا ایران کیساتھ  باہمی مفادات اور خطے میں پائیدار امن کیلئے باہمی تعاون پر زور

اسلام آباد، 17 جولائی، ارنا - پاکستانی نگران وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مذہبی، سماجی اور ثقافتی مشترکات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس ملک کے ساتھ باہمی مفادات اور خطے میں امن کو جاری رکھنے کیلئے باہمی تعاون کے خواہاں ہیں۔

یورپی یونین نے ایران کو تنہاکرنے کیلیے امریکی مطالبہ کو مسترد کردیا

تہران، 17 جولائی، ارنا – یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایران کو تنہا کرنے کیلیے امریکی مطالبہ کو مسترد کردیا.

جوہری معاہدے کے چیلنجوں کا حل مذاکرات ہے: چینی سفیر

تہران، 17 جولائی، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعہ جوہری معاہدے میں موجودہ چیلنجوں کا حل کیا جا سکتا ہے۔

معاشیات

ایرانی تیل کی فروخت کو جاری رکھنے کی شرائط فراہم کیا جانا چاہئیے:  فرانس

تہران، 17 جولائی، ارنا – فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی فروخت کو جاری رکھنے کی شرائط فراہم کیا جانا چاہیئے۔

آبنائے ہرمز کی بندش سے1973  کا توانائی بحران دہرایا جائے گا

تہران، 16 جولائی، ارنا - روسی اسپوٹنیک نیوز ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کیساتھ ایک بار پھر1973 کا توانائی بحران دہرایا جائے گا.

چین ایران سے تیل خریداری جاری رکھے گا

چین ایران سے تیل خریداری جاری رکھے گا

تہران، 16 جولائی، ارنا - دنیا کی معروف چینی تیل کمپنی 'سینوپک' نے کہا ہے کہ وہ ایران سے تیل خریدنے کا عمل جاری رکھے گا.

گندم کی پیداوار میں ایران خودکفیل ہوگیا

گندم کی پیداوار میں ایران خودکفیل ہوگیا

تہران، 16 جولائی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران رواں سال میں گندم درآمد نہیں کرے گا.

قومی کرنسی کے ذریعہ ایران کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں: اردگان

انقرہ، 14 جولائی، ارنا – ترک صدر نے کہا ہے کہ ہم قومی کرنسی کے ذریعہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں۔

آرٹس اور ثقافت

ایران کی سیر غیرملکی سیاحوں کیلئے ایک نیا تجربہ ہوسکتا ہے: بھارتی مصنف

نئی دہلی، 17 جولائی، ارنا – بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک رکن نے ایران اور بھارت کے درمیان مشترکہ تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مخالف مغربی پروپیگینڈہ کے برعکس اس انتہائی خوبصورت اور شاندار ملک کی سیر غیرملکی سیاحوں کیلئے ایک نیا تجربہ ہوسکتا ہے۔

ایرانی فلموں نے آرمینیا عالمی فلم میلے میں تین ایوارڈز اپنے نام کر لئے

تہران، 16 جولائی، ارنا – ایرانی فلموں نے آرمینیا میں " پراون کا رس" نامی 15ویں عالمی فلم میلے میں تین ایوارڈز اپنے نام کرلئے۔

ایرانی فلم کی پولینڈ فلم میلے میں نمائش

ایرانی فلم کی پولینڈ فلم میلے میں نمائش

تہران، 15 جولائی، ارنا – ایرانی "کوپال" نامی فلم کو پولینڈ میں 18ویں نیا افق عالمی فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

ایرانی دستکاری مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

تہران، 15 جولائی، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران کے ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحتی تنظیم کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ اس صوبے نے 5۔1 کروڑ اور 3 لاکھ دستکاری مصنوعات برآمد کی ہے۔

ایران میں 20 ہزار افراد حافظ قرآن ہیں

ایران میں 20 ہزار افراد حافظ قرآن ہیں

تہران، 14 جولائی، ارنا – قرآنی ثقافت کی ترقی سے متعلقہ کونسل کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآنی تعلیمات کو مزید فروغ دیا جارہا ہے اور اس وقت ملک بھر میں تقریبا 20 ہزار افراد قرآن پاک کے حافظ ہیں.

کھیل

عالمی مقابلوں میں ایرانی معذور مردوں کی والی بال ٹیم کی دوسری فتح

تہران، 17 جولائی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے معذور مردوں کی والی بال ٹیم 2018عالمی مقابلوں کے دوسرے میچ میں جرمنی کے ٹیم کو ہرادیا.

ایرانی خاتون ووشو کھیلاڑی نے عالمی مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

کرج، 16 جولائی، ارنا – خاتون ایرانی ووشو کھیلاڑی'کیمیا شوشتری' نے برازیل میں عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا.

ایرانی کراٹے ٹیم ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی

تہران، 16 جولائی، ارنا – ایرانی کراٹے کی ٹیم اردن میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں ایک طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگئی.

ایران عالمی بیڈمنٹن سیریز مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، 16 جولائی، ارنا - بیڈمنٹن فیڈریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر سمنان 2018عالمی جونیئر بیڈمنٹن سیریز مقابلوں کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کرے گا.

اسٹوڈنٹس پاور لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی تیسری پوزیشن

تہران، 15 جولائی، ارنا - ایرانی پیام نور یونیورسٹی کی ٹیم نے چیک میں منعقدہ اسٹوڈنٹس پاورلفٹنگ مقابلوں کے آخری دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی.

خصوصی رپورٹ اور انٹرویو

ویانا کی جوہری معاہدے نشست میں ڈالر کے بغیر تجارت کرنے پر بات ہوئی: عراقچی

تہران، 11 جولائی، ارنا - اعلی ایرانی سفارتکار اور جوہری مذاکراتی ٹیم کے رکن نے کہا ہے کہ ویانا میں حالیہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی نشست میں ایران اور اس کے اقتصادی پارٹرنرز کے درمیان ڈالر کے بغیر تجارت کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا.

جوہری معاہدے پر قائم رہنا ایران کے مفاد میں ہے: سابق برطانوی مندوب

لندن، 9 جولائی، ارنا - عالمی جوہری توانائی ادارے میں تعینات سابق برطانوی مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر من و عن عمل کرنے سے ایران کے سیاسی اور سیکورٹی مفادات کو تحفظ فراہم کیا جاسکتا ہے.

ایران مستقبل میں ترقی کیلئے ایک اہم گیٹ وے ہے: پاکستانی تاجر

اسلام آباد، 8 جولائی، ارنا - اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور صنعت کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مسلم ممالک کے لئے ایک گیٹ وے ہے اور پاکستان بھی ایران میں موجود اقتصادی مواقعوں سے فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے.

صدر روحانی کا دورہ یورپ موثر حکمت عملی کی مثال ہے: سابق پاکستانی سفیر

اسلام آباد، 4 جولائی، ارنا - سنیئر پاکستانی تجزیہ کار اور سابق سفیر نے ایرانی صدر کے یورپی دوروں کو موثر حکمت عملی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دوروں کے ذریعے ایران حالیہ تبدیلیوں سے متعلق اپنا مؤقف مزید واضح طور پر پیش کرسکتا ہے.

ایران جوہری معاہدے کے تحفظ چاہتے ہیں: سوئس سفیر

نیویارک ،4 جولائی، ارنا - اقوام متحدہ میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر نے ایرانی صدر کے حالیہ سوئس دورے کو باہمی تعاون کے فروغ کےلئے بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کا خواہاں ہے.

مزید خبریں

ایرانی مغربی علاقے میں گندم کی روائتی کٹائی کے مناظر

ایرانی مغربی علاقے میں گندم کی روائتی کٹائی کے مناظر

سنندج، ایرانی مغربی صوبے کردستان کے شہر سنندج میں عوام روائتی طریقے سے گندم کی کٹائی کر رہے ہیں۔

ایرانی مغربی علاقے تبریز میں قومی سائکنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کی تصویری جھلکیاں

ایرانی مغربی علاقے تبریز میں قومی سائکنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کی تصویری جھلکیاں

تبریز، قومی سائکنگ ٹیم نے ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں انڈونیشیا میں 2018 ایشین مقابلوں کی تیاری کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا۔

ایرانی مغربی علاقے میں 9ویں عالمی دستکاری نمائش کی تصویری جھلکیاں

ایرانی مغربی علاقے میں 9ویں عالمی دستکاری نمائش کی تصویری جھلکیاں

کرمانشاہ، ایرانی مغربی صوبے کرمانشاہ میں 9ویں عالمی دستکاری مصنوعات سمیت ہاتھ سے بننے ہوئے قالین، قالین كے سائن بورڈز، چاندیلیر اور آرائشی لائٹس کی نمائش 17 سے 20 جولائی تک جاری ہے۔

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی اعلی حکام کے درمیان ملاقات کے مناظر

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی اعلی حکام کے درمیان ملاقات کے مناظر

اسلام آباد، ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پیر کے روز پاکستان کے بعض اعلی حکام بشمول پاکستانی آرمی چیف، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر اور پاکستان کے نگران وزیر خارجہ 'عبداللہ حسین ہارون' کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں.

عالمی مقابلوں میں ایرانی معذور مردوں کی والی بال ٹیم کی دوسری فتح

عالمی مقابلوں میں ایرانی معذور مردوں کی والی بال ٹیم کی دوسری فتح

تہران، 17 جولائی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے معذور مردوں کی والی بال ٹیم 2018عالمی مقابلوں کے دوسرے میچ میں جرمنی کے ٹیم کو ہرادیا.

بہارت جوہری معاہدے کے تحفظ کیلیے پر عزم ہے: ایرانی اعلی سفارتکار

بہارت جوہری معاہدے کے تحفظ کیلیے پر عزم ہے: ایرانی اعلی سفارتکار

نئی دہلی، 17 جولائی، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بہارت جوہری معاہدے کے تحفظ کیلیے پر عزم ہے.

ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ بدھ کی صبح مدینہ منورہ روانہ ہوگا

ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ بدھ کی صبح مدینہ منورہ روانہ ہوگا

تہران، 17 جولائی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ 270 زائرین پر مشتمل بدھ کی صبح تہران کے امام خمینی (رح) ہوائی اڈے سے مدینہ منورہ روانہ ہوگا۔

پاکستان کا ایران کیساتھ  باہمی مفادات اور خطے میں پائیدار امن کیلئے باہمی تعاون پر زور

پاکستان کا ایران کیساتھ باہمی مفادات اور خطے میں پائیدار امن کیلئے باہمی تعاون پر زور

اسلام آباد، 17 جولائی، ارنا - پاکستانی نگران وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مذہبی، سماجی اور ثقافتی مشترکات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس ملک کے ساتھ باہمی مفادات اور خطے میں امن کو جاری رکھنے کیلئے باہمی تعاون کے خواہاں ہیں۔

یورپی یونین نے ایران کو تنہاکرنے کیلیے امریکی مطالبہ کو مسترد کردیا

یورپی یونین نے ایران کو تنہاکرنے کیلیے امریکی مطالبہ کو مسترد کردیا

تہران، 17 جولائی، ارنا – یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایران کو تنہا کرنے کیلیے امریکی مطالبہ کو مسترد کردیا.

میڈیا

مونوپولرزم سیاسی منطق کے لئے چیلنج

مونوپولرزم سیاسی منطق کے لئے چیلنج

اسلام آباد، 15 جولائی، ارنا - پاکستان کے اردو اخبار 'نوائے وقت' میں شائع ہونے والے ایرانی سفیر 'مہدی ہنردوست' کے مضمون 'مونوپولرزم سیاسی منطق کے لئے چیلنج'، پیش نظر ہے.

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

اسلام آباد، 26 مئی، ارنا - پاکستانی اردو اخبار 'ایکسپریس' میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل 'صابر ابو مریم' کے مضمون 'فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم'، پیش نظر ہے.

فلسطین: معصوموں کا قتلِ عام اور سامراجیوں کے جشن

اسلام آباد، 18 مئی، ارنا - پاکستان کے اردو اخبار 'دنیا' میں شائع ہونے والے 'ڈاکٹر لال خان' کے مضمون 'فلسطین: معصوموں کا قتلِ عام اور سامراجیوں کے جشن'، پیش نظر ہے.

ایران جوہری معاہدہ: امریکی فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہرگز نہیں

اسلام آباد، 10 مئی، ارنا - پاکستان کے اردو اخبار 'نوائے وقت' کے اداریہ 'یہ امریکی فیصلہ ہمارے مفاد میں ہرگز نہیں'، پیش نظر ہے. ٹرمپ کی ایران کیساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی سے ان کے نیٹو اتحادی بھی تشویش کا شکار ہے.

امریکہ کے عزائم

امریکہ کے عزائم

اسلام آباد، 7 مئی، ارنا - پاکستانی اردو اخبار 'ایکسپریس' میں 'زمرد نقوی' کے مضمون 'امریکہ کے عزائم' پیش نظر ہے.

صدر ٹرمپ کا گیم پلان

صدر ٹرمپ کا گیم پلان

اسلام آباد، 30 اپریل، ارنا - پاکستانی اردو اخبار 'ایکسپریس' میں 'زمرد نقوی' کے مضمون 'صدر ٹرمپ کا گیم پلان' پیش نظر ہے.

شام پر امریکی جارحیت

شام پر امریکی جارحیت

اسلام آباد، 7 مارچ، ارنا - پاکستانی اردو اخبار ایکسپریس میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل 'صابر ابو مریم' کے مضمون 'شام پر امریکی جارحیت'، پیش نظر ہے.

کیا امریکہ واقعی چین سے معاشی جنگ ہار گیا

اسلام آباد، 21 اپریل، ارنا - پاکستان کے اردو اخبار ایکسپریس' میں شائع ہونے والے محترمہ 'فرحین شیخ' کے مضمون 'کیا امریکہ واقعی چین سے معاشی جنگ ہار گیا'، پیش نظر ہے.

شام پرحملہ: ٹرمپ اور پیوٹن کا کھیل تماشا

اسلام آباد، 20 اپریل، ارنا - پاکستانی اخبار 'نوائے وقت' میں شائع ہونے والے 'محمد اسلم خان' کے مضمون 'شام پرحملہ : ٹرمپ اور پیوٹن کا کھیل تماشا'، پیش نظر ہے.

شام پر حملہ

شام پر حملہ

اسلام آباد، 20 اپریل، ارنا - پاکستان کے اردو اخبار 'دنیا' میں شائع ہونے والے 'ڈاکٹر رشید احمد خان' کے مضمون 'شام پر حملہ'، پیش نظر ہے.

نقطہ نظر